تصاویر و فیلم | محرم کے آنے پر حرم حسینی کی تقریب غسل

IQNA

تصاویر و فیلم | محرم کے آنے پر حرم حسینی کی تقریب غسل

9:31 - July 30, 2022
خبر کا کوڈ: 3512399
کربلا میں نواسہ رسول، سرور و سالار شهیدان کربلا حضرت امام حسین(ع) کے روضے کو محرم کی آمد پر دھونے یا غسل کی تقریب منعقد کی گیی۔

ایکنا نیوز- کربلا میں نواسہ رسول، سرور و سالار شهیدان کربلا حضرت امام حسین(ع) کے روضے کو محرم کی آمد پر دھونے یا غسل کی تقریب منعقد کی گیی جسمیں روضے کے خدام اور دیگر اسٹاف شریک تھے تاکہ عزاداری کی فضا کو بہترین انداز میں ممکن بنایا جاسکے۔

 

ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

ویڈیو کا کوڈ

 

 

 

4074183

 

 

 

 
نظرات بینندگان
captcha